ملتان ( وقائع نگار)روزنامہ پاکستان کے چیف رپورٹر سعید مکول کی بھابھی بقضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔ ان کی نمازِ جنازہ جنازہ گاہ حسن پروانہ میں قاری ندیم نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں نماز جنازہ میں گروپ جوائنٹ ایڈیٹر روزنامہ ”پاکستان”شوکت اشفاق سمیت صحافیوں،سیاسی و سماجی اور تاجروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور دکھ و افسوس کا اظہار کے ساتھ دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کل بروز ہفتہ ان کی رہائش گاہ کے قر یب جا مع مسجد رحمت وا لی محلہ والوٹ نزد پل شوالہ میں صبح 8 بجے شروع ہو گی اور10 بجے دعا کرائی جائے گی۔

روزنامہ پاکستان کے چیف رپورٹر سعید مکول کی بھابھی انتقال کر گئیں
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان (عبد الستار بلوچ) امیدوار برائے حلقہ پی پی 219 رانا اقبال سراج نے کہا ہے کہ سابق ایم این اے عبد الغفار ڈوگر کی جانب سے پی پی 219 سے کاغذات جمع کرانے کا انہیں بیحد دکھ ہے۔ شاہ مزید پڑھیں