روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر سستا - Baithak News

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر سستا

ملتان(کامرس ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر ایک مرتبہ پھر گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا،سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 175 روپے 86 پیسے سے کم ہو کر 175 روپے 75 پیسے ہو گئی ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں