ریسکیو 1122کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ، زچہ بچہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

  • Home
  • ملتان
  • ریسکیو 1122کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ، زچہ بچہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ملتان (سپیشل رپورٹر) ریسکیو 1122کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ، زچہ بچہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ریسکیو 1122خانیوال کو علاقہ پلی نظام آباد سے کال موصول ہوئی کہ خاتون کی ڈیلوری متوقع ہے۔خانیوال ریسکیو 1122 کنٹرول کی جانب فوری ایمبولینس روانہ کر دی گئی۔ خاتون کو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں ہی ایمبولینس کے اندر زچگی کا عمل شروع ہوگیا۔ خانیوال ریسکیو 1122 کے تربیت یافتہ ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نے نہ صرف زچگی کے عمل کو ممکن بنایا بلکہ ماں بچے کو بحفاظت ہسپتال منتقل کیا۔ اہل خانہ نے ریسکیو 1122 کے جوان بروقت اور بہترین انداز میں مدد کو سراہا۔

ڈیلوری متوقع ہے۔خانیوال ریسکیو 1122 کنٹرول کی جانب فوری ایمبولینس روانہ کر دی گئی۔ خاتون کو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں ہی ایمبولینس کے اندر زچگی کا عمل شروع ہوگیا۔ خانیوال ریسکیو 1122 کے تربیت یافتہ ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نے نہ صرف زچگی کے عمل کو ممکن بنایا بلکہ ماں بچے کو بحفاظت ہسپتال منتقل کیا۔ اہل خانہ نے ریسکیو 1122 کے جوان بروقت اور بہترین انداز میں مدد کو سراہا۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?