ملتان(بیٹھک رپورٹ)ترکی میں زلزلے سے نو تعمیر شدہ فلیٹ منہدم ہونے کے منظر نے غم و غصے کو جنم دیا۔دو بڑے زلزلوں – 7.8 اور 7.5 کی شدت سے ہر قسم کی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں اور جنوبی ترکی اور شمالی شام میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے۔ترکی اور شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔حقیقت یہ ہے کہ اپارٹمنٹ کی کچھ نئی عمارتیں بھی خاک میں مل چکی ہیں، انکے حفاظتی معیارات کےبارے میں بھی سوالات کھڑے ہو رہے ہیں ۔

زلزلے کو برداشت کرنیوالی عمارتیں کیوں گرگئیں ، ترکی ،شام میں سوالات
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں