زکریا یونیورسٹی نے اے ڈی پی 2سالہ پروگرام کیلئے داخلے بھجوانے کا شیڈول جاری کر دیا - Baithak News

زکریا یونیورسٹی نے اے ڈی پی 2سالہ پروگرام کیلئے داخلے بھجوانے کا شیڈول جاری کر دیا

ملتان ( خصوصی رپرٹر ) بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات نے اے ڈی پی (2 سالہ پروگرام) کے فرسٹ سمسٹر سیشن2021-23سے متعلق ملحقہ کالجز کیلئے داخلہ فارم اور فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم و فیس 6ہزار روپے کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ14مارچ، ڈبل فیس 11ہزار کیساتھ 22مارچ، تین گنا فیس 16ہزار کیساتھ امتحان کے انعقاد سے ایک ہفتہ قبل تک ہے۔ مزید برآں فریش امیدوار کیلئے بشمول ڈگری فیس ایک ہزار روپے علاوہ ہونگے اور پریکیٹیکل امتحان کیلئے 1300روپے فیس ہے۔ مزید معلومات کیلئے دفتر کنٹرولر امتحانات سے رابطہ قائم کیاجاسکتا ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں