سابق ناظم ملک نذیر کالروکے بڑے بھائی ملک صدیق کالروکی قل خوانی - Baithak News

سابق ناظم ملک نذیر کالروکے بڑے بھائی ملک صدیق کالروکی قل خوانی

ملتان (وقائع نگار)سابق ناظم ملک نذیر کالروکے بڑے بھائی ملک صدیق کالروکی قل خوانی میں قاری الہی بخش نے مرحوم کے درجات بلندی کیلئے خصوصی دعا کرائی،قل خوانی میں سابق وفاقی وزیر ملک سکندر حیات بوسن ،پی ٹی آئی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب معین الدین ریاض قریشی ،ملک رفیق کالرو،سابق ایم پی اے عثمان بھٹی ،عاشق علی شجرا،سابق چیئرمین فیاض خان ،سابق چیئرمین عبدالوحید کمبوہ ،سابق چیئرمین ملک نذر بھٹی ،سابق چیئرمین رانا وحید ،مجاہد سندیلہ ،سابق وائس چیئرمین شیخ ناصر ،برگیڈیر مسعود ،کیپٹن حنیف وٹو ،ملک اظہر ،فاروق اعوان ،جاوید اعوان دیگر سیاسی وسماجی راہنماﺅں ،تاجراوردیگر کثیر تعداد اہل علاقہ نے شر کت کی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں