سرائیکی اجرک ڈے،وسیب میں بسنے والے افرادبھرپورشرکت کریںگے:مبشرجاویدنون - Baithak News

سرائیکی اجرک ڈے،وسیب میں بسنے والے افرادبھرپورشرکت کریںگے:مبشرجاویدنون

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر ) سرائیکی وسیب سمیت ملک بھر میں سرائیکی اجرک کا دن کل جوش و خروش سے منایا جائے گا،اس حوالے سے سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کےضلعی کوآرڈینیٹر یوتھ ونگ کوٹ ادو ملک مبشر جاوید نون نے بتایا کہ سرائیکی وسیب میں کلچر کے فروغ کے لئے مختلف اوقات،میں مختلف پروگرامز ترتیب دیے جاتے ہیں،سرائیکی اجر ک ڈے بھی وسیب کے کلچر کے فروغ کیلئے انہی پروگرام کا حصہ ہے جس میں سرائیکی وسیب میں بسنے والے افراد بھر پورشرکت کریں گے،اس پروگرام میں کسی بھی سیاسی جماعت کا جھنڈا نہیں ہو گا بلکہ خالصتاً سرائیکی اجر ک کے فروغ کیلئے پروگرام کیےجاتے ہیں،اس پروگرام میں سرائیکی جھومر اور سرائیکی اجرک کے علاوہ سرائیکی ریت پر گفتگو اور پروگرام ہوتے ہیں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
بی زیڈ یو

بی زیڈ یو کے مالی معاملات،حکومتی نمائندوں سے کرانے پر اتفاق

ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں