”سرکاری جائیداد جہاں ہے جیسے ہے“ کی بنیاد پر نجکاری کیلئے کمیٹی تشکیل - Baithak News

”سرکاری جائیداد جہاں ہے جیسے ہے“ کی بنیاد پر نجکاری کیلئے کمیٹی تشکیل

لیہ( بیٹھک رپورٹ ) حکومت پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن کے تحت نجکاری کمیٹی تشکیل دی ہے جس کی زیر نگرانی ”سرکاری جائیداد جہاں ہے جیسے ہے“ کی بنیاد پر نیلام کی جائیں گی۔ اس سلسلہ میں سیکرٹری نیلام کمیٹی ڈپٹی کمشنرلیہ نے زرعی رقبہ ملکیت محکمہ انہار موضع وہنی وال نشیب(زرعی)خسرہ نمبر39من کی نیلامی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ مذکورہ 1 ایکڑ 2 کنال اور 8 مرلہ رقبہ کی زر ضمانت97 ہزار روپے،500روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ نیلامی 25مارچ کو 11بجے دن ڈی سی آفس کے میٹنگ ہال میں ہوگی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں