سرکاری سکولوں میں چھٹی کی درخواست دینے کیلئے آن لائن سسٹم نافذ، پرفارمے اپ لوڈ - Baithak News

سرکاری سکولوں میں چھٹی کی درخواست دینے کیلئے آن لائن سسٹم نافذ، پرفارمے اپ لوڈ

ملتان (نمائندہ خصوصی ) محکمہ ایجوکیشن نے سرکاری سکولز میں چھٹی کی درخواستیں آ ن لائن سسٹم نافذ کردیا ہے ہاتھ سے لکھی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی۔ اس سلسلے میں آن لائن چھٹی پر فارمے اپ لوڈ کر دئیے ہیں جس کے ساتھ چھٹی لینے کی وجہ اور کوائف لف کرنا لازمی قرار دئیے گئے ہیں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
کارڈیالوجی

بہاولپور: 625اسامیاں خالی،کارڈیالوجی سنٹر آج بھی عملاً غیرفعال

بہاول پور(رانا مجاہد/ ڈسٹرکٹ بیورو)بہاول پور کارڈیک سنٹر گریڈ 01 تا 20 کی 625 آسامیوں پر تعیناتیاں تا حال نہ ہو سکی۔ بہاول پور کارڈیک سنٹر جس کو خوبصورت بلڈنگ اور جدید سہولیات کے حوالے سےسٹیٹ آف آرٹ کہا جاتا مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں