سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا ایجنڈ ا سوال اٹھانے والی سینٹر سیمی ایز دی کی عدم شرکت کے باعث موخر - Baithak News

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا ایجنڈ ا سوال اٹھانے والی سینٹر سیمی ایز دی کی عدم شرکت کے باعث موخر

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کے اجلاس میں سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا ایجنڈ ا سوال اٹھانے والی سینٹر سیمی ایز دی کی عدم شرکت کے باعث موخر کر دیا گیا ۔ جمعہ کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کا اجلاس مصدق ملک کی زیر صدارت ہوا جس میں بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے جی خلاف ورزی کا معاملہ ایجنڈا پر تھا ،بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا معاملہ سینٹر سیمی ایز دی نے سینٹ میں اٹھایا تھا تاہم سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا ایجنڈ ا سوال اٹھانے والی سینٹر سیمی ایز دی کی عدم شرکت کے باعث موخر کیا گیا۔ چیئر مین کمیٹی مصدق ملک نے کہاکہ پانی کے سنگین مسائل ہیں،پانی کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی مل کر ایجنڈا سیٹ کریگی۔ انہوںنے کہاکہ پانی کے سٹریجک منصوبوں کو مکمل کریں گے ،پانی کےلئے موثر قانون سازی کریں گے ،بھار ت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے متعلق موخر کر دیا گیا ۔ حکام سندھ حکومت نے کہاکہ سندھ میں 14اضلاع میں زیر زمین پانی پر سٹڈی جاری ہے ،اس اسٹڈی کی رپورٹ جون میں آئے گی ۔حکام حکومت سندھ نے کہاکہ سندھ میں 14اضلاع میں زیر زمین پانی پر سٹڈی جاری ہے ،اس اسٹڈی کی رپورٹ جون میں آئے گی ۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں