ملتان(نمائندہ خصوصی) سکولوں میں قران کی تدریس کےلئے ایک لاکھ اساتذہ کو تربیت دی جائے گی۔ بتایاگیا ہے کہ عدالت عالیہ کے فیصلے کی روشنی میں سکولوں میں قران کی تدریس کا سلسلہ شروع ہے جبکہ پڑھانے والے اساتذہ کی تربیت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قران کی تدریس کےلئے ایک لاکھ اساتذہ کو تربیت دی جائے گی ، جن میں سے 64ہزار ایم اسلامیات یاعربی کرچکے ہیں۔

سکولوں میں قران کی تدریس کےلئے ایک لاکھ اساتذہ کو تربیت دی جائےگی .
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان (بیٹھک سپیشل، تحریر:زیبا اعظم) ہر سال کی طرح آج بھی 5فروری کے دن ایک بار پھرکراچی سے لے کر خیبر تک پوری پاکستانی قوم بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف برسر پیکار نہتے اور مظلوم کشمیری عوام سے مزید پڑھیں