سینئرممبربورڈ آف ریونیو بابرحیات تارڑکا آج ضلع لیہ کا دورہ متوقع - Baithak News

سینئرممبربورڈ آف ریونیو بابرحیات تارڑکا آج ضلع لیہ کا دورہ متوقع

لیہ (بیٹھک رپورٹ) سینئرممبربورڈ آف ریونیو وریلیف کمشنر پنجاب بابرحیات تارڑ آج 24فروری کو ضلع لیہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ریلیف کمشنر پنجاب بابرحیات تارڑاس دوران ڈی سی کمپلیکس میں ضلعی ہنگامی آپریشن سنٹر کا افتتاح کریں گے اور شجرکاری مہم کے سلسلہ مےں پودا بھی لگائےں گے۔بعدازاں سےنئرممبر بورڈ آف رےونےو ڈی سی آفس کمیٹی روم میں ریونیومعاملات ،دیہی مرکز مال ،آئن لائن ریونیو جوڈیشل مقدمات او ر مواضعات کی جمع بندیوں سے متعلق اجلاس کی صدار ت کریں گے۔ڈپٹی کمشنر شہباز حسین بریفنگ دیں گے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں