بشری انصاری نے سوشل میڈیا کے انسٹاگرام اکا ئونٹ پر اپنی والدہ کی وفات کی خبردی۔
اپنے بیان میں انہوں کہا کہ میری پیاری ماں محمودہ خانم ہمیں چھوڑ کر چلی گئی ہیں،ان کا بستر پر ایک لمبا اور دکھی وقت گزراہے۔وہ طویل عرصے سے علیل تھیں۔بشری انصاری نے مداحوں سے اپنی والدہ کی مغفرت کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت