شجاع آباد: غیر معیاری مشروب پینے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی حالت غیر،ہسپتال منتقل - Baithak News

شجاع آباد: غیر معیاری مشروب پینے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی حالت غیر،ہسپتال منتقل

شجاع آباد( بیٹھک رپورٹ)شجاع آباد سکندرآباد کے علاقے میں غیر معیاری مشروب پینے سے ایک ہی خاندان کے9 افراد کی حالت غیر مشروب پی کر بے ہوش ہونے والے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں متاثرہ خاندان سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹر انہیں طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں