شیراخداکا یوم ولادت ،جنرل پوسٹ آفس ملتان میں کیک کاٹا گیا - Baithak News

شیراخداکا یوم ولادت ،جنرل پوسٹ آفس ملتان میں کیک کاٹا گیا

ملتان (وقائع نگار) جنرل پوسٹ آفس ملتان میں شیرخداحضرت سیدناعلی ؓ کی ولادت باسعات کی خوشی میں کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیاگیا تقریب میں سینئر پوسٹ ماسٹرملتان جی پی او عبدالرو¿ف خان ،تحریک تحفظ عزاداری کونسل پاکستان کے مرکزی صدرو ممبرصوبائی امن کمیٹی خاورشفقت بھٹہ ،آستانہ عالیہ فریدیہ ممتازآبادکے سجادہ نشین پیرنویدفریدی ،پیرافضل فریدی ،چیئرمین سوشل ترقیاتی گروپ ملتان ملک محمدیوسف ،ہیڈماسٹرایسوسی ایشن ملتان کے صدرممتازماہرتعلیم عابدفریدبزدار ،پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن گورنمنٹ شہبازشریف ہسپتال ملتان کے صدرملک عمران یوسف ،اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ ملک شاہدیوسف ،اسسٹنٹ چیف پوسٹماسٹرمحمداکبر ،علی اکبرزیدی ،ابوالحسن کاظمی ،عون محمدخان ،ملک عباس ،سعیدشاہد ،ملک راشد ،حافظ عبدالرحمن نے کیک کاٹا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں