صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں پنجاب کلچرل ڈے منانے کی ہدایت - Baithak News

صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں پنجاب کلچرل ڈے منانے کی ہدایت

ملتان (نمائندہ خصوصی ) محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں پنجاب کلچرل ڈے منانے کی ہدایت کردی ہے اس ضمن میں تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز ڈی ای کو پنجاب کلچرل ڈے منانے کا موضوع: مجھے پنجاب کے کلچرل ڈے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔ طلباءاساتذہ، ہیڈ ٹیچرز، پرنسپلز، اے ای او، سی اوزسمیت تمام سرکاری افسران پنجاب کا ثقافتی لباس پہنیں گے۔ تمام سکولوں میں معمول کے مطابق کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس تقریب کے حوالے سے ریلیاں ڈویڑنل ہیڈ کوارٹرز میں ضرور منائی جائیں گی۔ سی ای او ،ڈی اے ای تمام سرگرمیوں کے تصویری شواہدارسال کریں گے

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں