صہیب اقبال ادبی کمیٹی ملتان پریس کلب کے چیئرمین مقرر - Baithak News

صہیب اقبال ادبی کمیٹی ملتان پریس کلب کے چیئرمین مقرر

ملتان (وقائع نگار) نوجوان صحافی ، کالم نگار ، ادیب ، نجی چینل کے رپورٹر ، پاکستان رائٹرز ونگ کے صدر صہیب اقبال کو ادبی کمیٹی ملتان پریس کلب کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ ملتان پریس کلب کی نو منتخب کابینہ ، عہدیداران ، ممبران مجلس عاملہ کی جانب سے ادبی کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا۔ صہیب اقبال کا کہنا تھا کہ وہ سینئرز کی رہنمائی میں ملتان پریس کلب میں ادبی سرگرمیوں کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کےلئے کوشاں رہوں گا ملتان کے علمی ادبی حلقوں کی جانب سے صہیب اقبال کو مبارکباد بھی پیش کی گئی ہے اور انکی تقرری وانتخاب کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں