عدم اعتماد کی باتیں کرنےوالوں کو ایک دوسرے پر اعتماد نہیں:عثمان بزدار - Baithak News

عدم اعتماد کی باتیں کرنےوالوں کو ایک دوسرے پر اعتماد نہیں:عثمان بزدار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی باتیں کرنےوالوں کو ایک دوسرے پر اعتماد نہیں ہے۔جو جماعتیں عوام کا اعتماد کھو چکی ہوں وہ کیا عدم اعتماد لائیں گی۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پہلے دن سے ہی پی ٹی آئی حکومت کےخلاف سازشیں جاری ہیں۔اپوزیشن کی ہر سازش کی طرح تحریک عدم اعتماد بھی ناکامی سے دوچار ہوگی اورشکست خوردہ عناصر کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی بڑھک”دیوانے کی بڑ“ ہے۔اپوزیشن اقتدار کیلئے بے چین ہے اور رہے گی۔حکومت عوام کی خدمت کر رہی ہے اور کرتی رہے گی،

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں