ملتان( نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں پاکستان جمہوریت سے د±ور اور آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عوام کو دکھائیں گے کہ کون کون سلیکٹڈ کے ساتھ ہے اور کون پارلیمنٹ کے ساتھ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لیے ہر رکن پارلیمنٹ کو ساتھ لے کر چلنے کی مہم چلائیں گے، عوام کو دکھائیں گے کہ جب معاشی بحران ہے، انسانی حقوق پر حملے ہو رہے ہیں، جمہوریت کا جنازہ نکالا جا رہا ہے تو کون ان کے ساتھ ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں پاکستان جمہوریت سے دور اور آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے، پارلیمنٹ بدترین دور سے گزر رہی ہے اور ہم اس سسٹم کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

عمران حکومت میں ملک آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے: بلاول
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان (بیٹھک سپیشل) کیا انسانیت آخر کار کینسر کیخلاف پرانی لڑائی میں کامیابی حاصل کر سکتی ہے، اس سوال جواب دیتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ سائنسی اور طبی ترقیوں نے کینسر کے خلاف موجود ہمارے ہتھیاروں میں مزید پڑھیں