غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے باعث حادثات معمول بن گئے: ہارون رشید - Baithak News

غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے باعث حادثات معمول بن گئے: ہارون رشید

ملتان (وقائع نگار) سیاسی و سماجی شخصیت ہارون رشید انصاری نے کہا ہے کہ جنرل بس سٹینڈپر غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کی وجہ سے آئے روز حادثات معمول بن گئے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید پریشانی اٹھانا پڑ رہی ہے۔ ایسے اغیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کو ضلعی انتظامیہ فی الفور ختم کردے کہ جنہوں نے پی ایچ اے پارک کے اندر سے راستے بنائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کےلئے سیرو تفریح کا تاثر ہی ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے باعث نہ صرف عام شہری بلکہ معصوم طلبہ و طالبات اور دکانوں پر کام کرنےوالے بچوں کو بھی شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری، کمشنر، ڈپٹی کمشنر، پی ایچ اے انتظامیہ سنجیدگی سے نوٹس لے اور شہریوں کو سڑکوں پر آنے پر مجبور a

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں