قتل کے ملزم کوپناہ دینے کے الزام میں 2افراد گرفتار، مقدمہ درج - Baithak News

قتل کے ملزم کوپناہ دینے کے الزام میں 2افراد گرفتار، مقدمہ درج

ملتان (وقائع نگار) قتل کے ملزم کوپناہ دینے کے الزام میں پولیس نے 2افرادکو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیل کے مطابق دولت گیٹ پولیس نے مخبر کی اطلاع پرقتل کے ملزم مصطفی کی گرفتاری کےلئے عام خاص باغ کے قریب اعجازاحمد اور دلداراحمد نے پناہ دی ہوئی ہے۔ پولیس نے چھاپہ ماراجہاں ملزم فرارہوگیا۔ پولیس نے ملزم کوپناہ دینے پر2افرادکےخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں