لاءکالجز اور یونیورسٹیز کے شعبہ قانون کے سربراہ یا ڈین آف فیکلٹی کی تعیناتی کیلئے پاکستان بار کونسل نے طریقہ کار طے کرنے کی سفارش - Baithak News

لاءکالجز اور یونیورسٹیز کے شعبہ قانون کے سربراہ یا ڈین آف فیکلٹی کی تعیناتی کیلئے پاکستان بار کونسل نے طریقہ کار طے کرنے کی سفارش

ملتان( سپیشل رپورٹر) لاءکالجز اور یونیورسٹیز کے شعبہ قانون کے سربراہ یا ڈین آف فیکلٹی کی تعیناتی کیلئے پاکستان بار کونسل نے طریقہ کار طے کرنے کی سفارش کر دی، تفصیل کے مطابق پاکستان بار کونسل نے ملک بھر کے لا کالجز میں اور یونیورسٹیز کے شعبہ قانون میں تعینات کئے جانےوالے سربراہ یا ڈین آف فیکلٹی کےلئے متعلقہ شخص کا ایل ایل بی کی ڈگری اور 15سالہ تجربہ لازمی قرار دینے کی سفارش کی ہے، اس بارے میں پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ میں سول نگرانی دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ لا کالجز اور یونیورسٹیز کی انتظامیہ کو اس کا پابند کیا جا سکے اور نوٹیفائیڈ آرڈر حاصل کیا جا سکے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں