لیہ (بیٹھک رپورٹ)انچارج پٹرولنگ پولیس دھوری اڈا سب انسپکٹر شمس الدین نے کہاہے کہ ماہ رواں میں تیز رفتار اور اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے8 مقدمات کا اندراج کیا اور بیٹ ایریا میں لوگوں کو مختلف نوعیت کی 20 ہیلپس مہیا کی گئیں۔انہوں نے مزیدبتایاکہ سلو موونگ وہیکلز پر ریفلیکٹر لگائے گئے تاکہ انکی وجہ سے کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہ ہو۔ افسران بالا کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایل پی جی غیر قانونی سلنڈر کا استعمال کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے

لیہ :ماہ رواں میں تیز رفتار اور اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی 8 مقدمات درج ہوئے
مزید جانیں
مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے بارے میں تناؤ آتے جاتے رہتے ہیں لیکن موجودہ صورتحال گزشتہ پانچ سالوں میں بدترین نظر آ رہی ہے اور خدشہ ہے کہ یہ مزید خراب ہو جائے گا۔ پچھلے کچھ مہینوں میں، شمالی کوریا نے جاپان مزید پڑھیں