محمد افضل مگسی کا یونین کونسل 40 سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان - Baithak News

محمد افضل مگسی کا یونین کونسل 40 سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

مظفرگڑھ(بیٹھک رپورٹ) نیبر ہڈ یونین کونسل 40 سے محمد افضل مگسی نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے،انہوں نے کہا کہ اپنی برادری، دوستوں، بزرگوں کی مشاورت سے یونین کونسل 40 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے،سابقہ دور میں یونین کونسل 40 کی محرومیاں دور کریں گے اور یونین کونسل میں کامیاب ہوکر اہل علاقہ کی خدمت کریں گے۔ ریکارڈ ترقیاتی کام کروائیں گے اور عوام کی طاقت سے منتخب ہو کر عوام کے درمیان ہر وقت موجود ہوں گے، بہت جلد آپ نے مکمل پینل کا اعلان کریں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں