محکمہ تعلیم حکام کی ای ایس ٹیز کو سنیارٹی لسٹیں چیک کرنے کی ہدایت - Baithak News

محکمہ تعلیم حکام کی ای ایس ٹیز کو سنیارٹی لسٹیں چیک کرنے کی ہدایت

ملتان(نمائندہ خصوصی ) تمام ای ایس ٹیز کو سنیارٹی لسٹیں چیک کرنے کی ہدایت کردی گئی اس سلسلے میں ڈی ای او سکینڈری کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سکولوں کے سربراہ اپنے ای ایس ٹی کو ہدایت کریں کہ جو عارضی سینارٹی لسٹیں جاری کی گئی تھیں انکو چیک کریں اور ڈی ای او آفس میںآویزاں ان فہرستوں میں اپنے نام کے سامنے دستخط کریں تاکہ ترقی کےلئے سنیارٹی لسٹ فائنل کی جاسکے ، عدم تعاون کی صورت میں ٹیچر خود ذمے دار ہوگا.

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں