محکمہ تعلیم ضلع راجن پور میں درجہ چہارم کے انٹرویوز ملتوی - Baithak News

محکمہ تعلیم ضلع راجن پور میں درجہ چہارم کے انٹرویوز ملتوی

راجن پور(بیٹھک رپورٹ) محکمہ تعلیم ضلع راجن پور میں درجہ چہارم کی خالی اسامیوں پر بھرتی کےلئے یکم مارچ سے ہونےوالے تمام انٹر ویوز ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دئیے گئے ہیں ۔نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں