محکمہ تعلیم ملازمین اور 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کیلئے کرونا ویکسی نیشن لازمی قرار - Baithak News

محکمہ تعلیم ملازمین اور 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کیلئے کرونا ویکسی نیشن لازمی قرار

ملتان (نمائندہ خصوصی ) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سٹاف اور 12 سال سے زائد عمرکے طلبہ کےلئے 28فروری تک کرونا ویکسنشن لازمی قرار دیدی ہے اس سلسلے میں جاری ہونیوالے مراسلے میں تمام سکولز انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ ویکسنیشن کےعمل کو جلداز جلد مکمل کیاجائے تاکہ سکولز میں طلبہ اورسٹاف کو محفوظ بنایا جاسکے ۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں