لیہ (بیٹھک رپورٹ )ڈپٹی کمشنر شہباز حسین کی طرف سے ضلع لیہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے معائنہ کا عمل جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر نے 15ارب روپے سے زائدلاگت سے زیر تعمیرمدراینڈچائلڈہسپتال کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر سیکورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے تعمیراتی منصوبے پر کام کرنے والے انجینئرز اور ورکرزسے گفتگوکی اور انتظامیہ کے بھرپورتعاون کی یقین دہانی کروائی۔ڈپٹی کمشنر نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اہلیان لیہ کےلئے گراں قدر تحائف دیئے ہیں اور مدراینڈچائلڈہسپتال ان سب میں قیمتی ہے۔ لیہ کے عوام کو علاج معالجہ کےلئے دور دراز کے شہروں میں نہیں جانا پڑے گا۔ لیہ کا شماربہت جلد تمام سہولیات سے آراستہ اضلاع میں ہوگا۔

مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال لیہ کے عوام کیلئے قیمتی تحفہ: شہباز حسین
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان (بیٹھک سپیشل، تحریر:زیبا اعظم) ہر سال کی طرح آج بھی 5فروری کے دن ایک بار پھرکراچی سے لے کر خیبر تک پوری پاکستانی قوم بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف برسر پیکار نہتے اور مظلوم کشمیری عوام سے مزید پڑھیں