مدنی چوک فلائی اوور تعمیراتی منصوبہ: وزیرخارجہ کی بھرپور کاوش : رانا عبدالجبار - Baithak News

مدنی چوک فلائی اوور تعمیراتی منصوبہ: وزیرخارجہ کی بھرپور کاوش : رانا عبدالجبار

ملتان(سٹی رپورٹر) ایم ڈی اے کے چیئرمین رانا عبدالجبار نے مدنی چوک فلائی اوور کے تعمیراتی منصوبے کے حوالے سے اپنے موقف میں کہا کہ شہر کے مفاد کے لئے کسی بھی منصوبے کے لئے ایم ڈی اے کی سیلف انکم کے فنڈز استعمال کئے جاسکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے اس منصوبے کے لئے بھرپور کاوش کی تھی مگر ایم ڈی اے کوفنڈز جاری کرنے کا حکم وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے دیا ،اس موقع پر شاہ محمود کے علاوہ شہر کے دیگر منتخب نمائندے بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں