فاضل پور( نامہ نگار ) مریم نواز آج محمد پور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار اویس خان لغاری، سردار شیر علی خان گورچانی، سردار عقیل احمد خان دریشک اور سردار ارباز خان دریشک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 193 کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کی مرکزی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف آج محمد پور دیوان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی اس موقع پر 193 میں انتخابات کے سلسلے میں جائزہ لینے کے علاوہ مسلم لیگ کے سینئر عہدیداروں ورکروں سے بھی ملاقات کریں گی۔

مریم نوازآج محمدپورمیں جلسہ سے خطاب کریں گی
مزید جانیں
مزید پڑھیں
بہاول پور(رانا مجاہد/ ڈسٹرکٹ بیورو)بہاول پور کارڈیک سنٹر گریڈ 01 تا 20 کی 625 آسامیوں پر تعیناتیاں تا حال نہ ہو سکی۔ بہاول پور کارڈیک سنٹر جس کو خوبصورت بلڈنگ اور جدید سہولیات کے حوالے سےسٹیٹ آف آرٹ کہا جاتا مزید پڑھیں