بجلی عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی: مریم نواز - Baithak News

بجلی عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی: مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے بجلی کے نرخوں میں مزید اضافے کی شدید مخالفت کردی۔

ایک نئی ٹویٹ میں، انہوں نے کہا کہ بجلی عوام کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہے۔ یہ واحد حکومت ہے جس میں عوام اپنے طور پر لوڈشیڈنگ کرنے پر مجبور ہیں۔

مریم کا مزید کہنا تھا کہ عوام سے روٹی اور ضروریات زندگی چھیننے کے بعد نواز شریف نے جو روشنیاں لوٹائی تھیں وہ بھی عوام سے چھین لی ہیں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں