مظفرگڑھ:مافیا کا 3قبرستاتوں پر قبضہ،شہریوں کا واگزارکرنیکا مطالبہ - Baithak News

مظفرگڑھ:مافیا کا 3قبرستاتوں پر قبضہ،شہریوں کا واگزارکرنیکا مطالبہ

مظفر گڑھ (نمائندہ خصوصی ) موضع ابراہیم والی میں 3 قبرستانوں پر قبضہ مافیا قابض، تفصیل کے مطابق قبرستان ٹبہ ابراہیم والی میں کل رقبہ 4-91 مرلہ موجود ہے جس میں سے 24 کنال 4-67 پر قبضہ مافیا قابض ہے.

دوسرا 10پیج والہ قبرستان خاص ابراہیم والی رقبہ 1-14 پر قبضہ مافیا قابض ہے تیسرا قبرستان ناہیاں والہ کل رقبہ 17-4 موجود ہے جس میں سے دو مرلے 15-4 پر ہے قبضہ مافیا ہے جبکہ ٹوٹل ابراہیم والی خاص میں قبرستان ہے کل رقبہ 14 کنال موجود ہے 12 کنال اور 12 مرلہ پر قبضہ مافیا قابض ہے قبضہ مافیا میں محمد یار , مختیار احمد , محمد اقبال , شوکت پرویز , عزیز مائی , زوار حسین , محمد آصف , گلزار حسین , محمد اسلم , بشیر احمد اشخاص شامل ہیں علاقہ مکین نے ضلعی انتظامیہ مظفر گڑھ سے رقبہ واگزار کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں