مظفر گڑھ:کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی

  • Home
  • ملتان
  • مظفر گڑھ:کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ، نامہ نگار)کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی، ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر چوک سرور شہید کے علاقے اڈا پٹھان ہوٹل کے قریب ایک تیزرفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد شدید زخمی ہو گئے،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس سٹاف نے جائے حادثہ پر پہنچ کر حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کر دیا ہے۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?