مفتی ہدایت اللہ پسروری کے سالانہ عرس کی پہلی نشست کا آغاز

  • Home
  • ملتان
  • مفتی ہدایت اللہ پسروری کے سالانہ عرس کی پہلی نشست کا آغاز

ملتان (وقائع نگار) عظیم عالم دین مفتی ہدایت اللہ پسروری کے سالانہ چوتھے عرس کی پہلی نشست کا آغاز چادر پوشی سے مدرسہ ہدایت القرآن ممتاز آباد میں ہوا، جس میں مفتی محمد عثمان پسروری،صاحبزادہ محمد فاروق پسروری،علامہ مفتی محمد شریف سعیدی، قاری امام بخش،حافظ محمد ظفر قریشی،علامہ نعمت اللہ پسروری،علامہ محمد عمران یٰسین،علامہ قاسم سعیدی،رانا نصیر احمد،علامہ دانیال،قاری محمد عرفان،علامہ ماجد علی،مرزا رفیق مغل بابر،،ارشد اقبال نیازی،علامہ فیض اللہ جانی،علامہ اقبال چشتی،علامہ اسلم سراجی،راجہ بشیر احمد ہدایتی اور کثیر تعداد میں علماءکرام و طلباءموجود تھے۔ عرس کی دوسری تقریب بعد نماز عشاءمحفل وعظ ودستار بندی ہوگی ۔
جس میں علامہ ڈاکٹر خادم حسین خورشید الازہری آف لاہور،علامہ صاحبزادہ سید احمد کمال شاہ آف ہارون آباد، صاحبزادہ محمد فاروق پسروری کا خصوصی خطاب ہوگا ۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?