مقامی صحافی شریف جوئیہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، قل خوانی کل ہو گی. - Baithak News

مقامی صحافی شریف جوئیہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، قل خوانی کل ہو گی.

ملتان (نمائندہ خصوصی ) امداد علی کھوکھر کی زوجہ، بیورو چیف اب تک نیوز شریف جوئیہ ،ڈپٹی کنونیئر گورنر پنجاب سوشل میڈیا ٹیم ڈاکٹر لطیف جوئیہ اور جوائنٹ سیکرٹری میپکو یونین یونس جوئیہ کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ مولانا سید فخر حسین شاہ کی امامت میں ادا کی گئی۔ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی25فروری بروز جمعہ کو 9 بجے صبح مدنی مسجد محمدی محلہ حضوری باغ روڈ ملتان میں شروع ہوگئی دعا 10بجے ہوگی نماز جنازہ میں سابق جنرل سیکرٹری ملتان پریس کلب مظہر جاوید سیال،سینئر نائب صدر ملتان پریس کلب خالد چوہدری، بابر چوہدری،ممبر مجلس عاملہ ملتان پریس کلب اعظم جہانگیر،خواجہ اشرف صدیقی،ممتاز نیازی، نعمان بابر، تاثر سبحانی، طارق چوہدری،شکیل چوہدری، جنید ملک، ظہیر عباس، زاہد جمال، طارق ندیم، معین ریاض قریشی، پروفیسر عامر سنجرانی، ریڈیو پاکستان کے سینئر آصف کھیتران، انجم پتافی، عمیر علی خان، حسان شیخ، شیخ فیاض احمد، عبد الغفور شاہ، جمشید اقبال، خواجہ وقار،ڈاکٹر قیصر جوئیہ،ندیم حیدر، شہریار، فہیم گل ایڈووکیٹ،مولانا سید فخر حسین شاہ،پی ٹی آئی رہنما عبد الوہاب، منظور حسین قصوری، سعید احمد سیال یونین لیڈر میپکو،کمال ایوب صدیقی،ڈاکٹر اعجاز حسین ودیگر سیاسی شخصیات، وکلا،ڈاکٹرز ،صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں