ملتان ایئرپورٹ پربلیک لسٹ میں شامل شخص گرفتار،غیرملکی کرنسی برآمد - Baithak News

ملتان ایئرپورٹ پربلیک لسٹ میں شامل شخص گرفتار،غیرملکی کرنسی برآمد

ملتان (عوامی رپورٹر) ملتان ایئر پورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے نے بلیک لسٹ میں شامل شخص جبکہ اے ایس ایف نے غیر ملکی کرنسی برآمد کر کے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ایف آئی اے نے ملتان سے دبئی جانے والے مسافر سید رضا عباس کو چیک کیا تو اس کا نام بلیک لسٹ میں شامل تھا جس پر اسے حراست میں لے کر سرکل دفتر منتقل کر دیا گیا جبکہ اے ایس ایف نے ملتان سے شارجہ جانے والے مسافر محمد رمضان سے 36 ہزار سے زائد درہم اور 88 عمانی ریال برآمد کر لیے، اے ایس ایف نے حراست میں لیے گئے مسافر کو مزید کاروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
کارڈیالوجی

بہاولپور: 625اسامیاں خالی،کارڈیالوجی سنٹر آج بھی عملاً غیرفعال

بہاول پور(رانا مجاہد/ ڈسٹرکٹ بیورو)بہاول پور کارڈیک سنٹر گریڈ 01 تا 20 کی 625 آسامیوں پر تعیناتیاں تا حال نہ ہو سکی۔ بہاول پور کارڈیک سنٹر جس کو خوبصورت بلڈنگ اور جدید سہولیات کے حوالے سےسٹیٹ آف آرٹ کہا جاتا مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں