ملتان (نمائندہ خصوصی ) ملتان بین الاقوامی ایئررپورٹ سے پھلوںاور سبزیوں کی گلف ممالک میں مانگ بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے ملتان سمیت جنوبی پنجاب سے ترسیل جاری ہے۔ گزشتہ روز ملتان سے شارجہ جانیوالی پرواز کے ذریعے 3990کلوگرام تازہ پھل اور سبزیاں برآمد کی گئیں۔

ملتان بین الاقوامی ایئرپورٹ سے پھلوں سبزیوں کی گلف ممالک میں مانگ بڑھ گئی
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان (بیٹھک سپیشل) کیا انسانیت آخر کار کینسر کیخلاف پرانی لڑائی میں کامیابی حاصل کر سکتی ہے، اس سوال جواب دیتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ سائنسی اور طبی ترقیوں نے کینسر کے خلاف موجود ہمارے ہتھیاروں میں مزید پڑھیں