ملتان شہر کی بیوٹیفکیشن کیلئے ایک اور اقدام، چوک کمہارانوالہ کو ری ڈیزائن کرنے کا فیصلہ - Baithak News

ملتان شہر کی بیوٹیفکیشن کیلئے ایک اور اقدام، چوک کمہارانوالہ کو ری ڈیزائن کرنے کا فیصلہ

ملتان ( سپیشل رپورٹر، سٹی رپورٹر)شہر اولیاءملتان کی خوبصورتی اور ٹریفک مسائل کے حل کیلئے موثر اقدامات جاری۔ ضلعی انتظامیہ کا چوک کمہارانوالہ کو ری ڈیزائن کرنے کا فیصلہ۔ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کا ضلعی محکموں کے ہمراہ چوک کمہارنوالہ کا دورہ۔ اے سی سٹی خواجہ عمیر محمود نے مجوزہ منصوبے پر تجاویز پیش کیں۔ مرکزی چوک کو مزید کشادہ کرکے گرین بیلٹس تعمیر کی جائیں گی. ٹریفک مینجمنٹ بہتر کرکے گرین بیلٹس اور فلائی اوورز کو دیدہ زیب بنائیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ فلائی اوورز کے نیچے پارکنگ کا بہتر سسٹم بنایا جائے گا۔ فلائی اوورز پلرز پر ملتانی ثقافت کو نمایاں کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے ایم ڈی اے اور پی ایچ اے کو موثر پلان تشکیل دینے کی ہدایت کی۔

عامر کریم خاں کا ضلعی محکموں کے ہمراہ چوک کمہارنوالہ کا دورہ۔ اے سی سٹی خواجہ عمیر محمود نے مجوزہ منصوبے پر تجاویز پیش کیں۔ مرکزی چوک کو مزید کشادہ کرکے گرین بیلٹس تعمیر کی جائیں گی. ٹریفک مینجمنٹ بہتر کرکے گرین بیلٹس اور فلائی اوورز کو دیدہ زیب بنائیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ فلائی اوورز کے نیچے پارکنگ کا بہتر سسٹم بنایا جائے گا۔ فلائی اوورز پلرز پر ملتانی ثقافت کو نمایاں کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے ایم ڈی اے اور پی ایچ اے کو موثر پلان تشکیل دینے کی ہدایت کی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں