ملتان میں سب سے پہلے گرفتاری میں دونگا: شاہ محمود - Baithak News

ملتان میں سب سے پہلے گرفتاری میں دونگا: شاہ محمود

ملتان(بیٹھک نیوز )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال پر کہا کہ جیل بھرو تحریک شروع ہوئی تو ملتان میں سب سے پہلے گرفتاری میں دونگا۔ عمران خان کا سپاہی ہوں، گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں
بی زیڈ یو

بی زیڈ یو کے مالی معاملات،حکومتی نمائندوں سے کرانے پر اتفاق

ملتان ( خصوصی رپورٹر,بی زیڈ یو )بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا اجلاس زیرصدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی منعقد ہوا۔ اجلاسمیں سینڈیکیٹ ممبران جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی ، پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم سابق وائس چانسلر علامہ اقبال مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں