ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان - Baithak News

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان

ملتان (کامرس ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ا?ج کمی کا رجحان دیکھا گیا اور قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے,سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاو¿ ایک لاکھ 27 ہزار روپے ہوگیا ہے،10 گرام سونے کے دام 86 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 8 ہزار 882 روپے ہے،صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر کم ہوکر 1896 ڈالر ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں