ملک میں سونے کی قیمت تیزی سے اوپر جانے لگی - Baithak News

ملک میں سونے کی قیمت تیزی سے اوپر جانے لگی

ملتان( نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ا?ج یکدم 600 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاو¿ ایک لاکھ 26 ہزار 350 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاو¿ 515 روپے اضافے سے ایک لاکھ 8 ہزار 350 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاو¿ 30 ڈالر بڑھ کر 1886 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں