ممبر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حافظ آباد پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں:رانا واجد علی ایڈووکیٹ - Baithak News

ممبر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حافظ آباد پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں:رانا واجد علی ایڈووکیٹ

ملتان (سپیشل رپورٹر) وائس چیئرمین پنجاب وکلاءمحاذ رانا واجد علی ایڈووکیٹ اور ڈویژنل صدر پنجاب وکلاءمحاذ ملتان نے ملک وقاص رضا اعوان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ و ممبر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حافظ آباد پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ملزمان کی عدم گرفتاری، مقامی ڈی پی او کی پشت پناہی کے نتیجے میں ہونے والی جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر کے اخراج کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب وکلاءمحاذ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حافظ آباد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کے تمام فیصلوں کی مکمل تائید و حمایت کا اعلان کرتا ہے۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں