موت کا ذائقہ ہر ذی روح نے چکھنا ہے: علامہ ندیم عباس میثم - Baithak News

موت کا ذائقہ ہر ذی روح نے چکھنا ہے: علامہ ندیم عباس میثم

ملتان (خصوصی رپورٹر ) علامہ ندیم عباس میثم نے کہا ہے کہ دنیا و آخرت میں کامیابی اس وقت ممکن ہے جب ہم تعلیمات محمدی پر حقیقی معنوں میں عمل پیراہوں گے موت کا ذائقہ ہر ذی روح نے چکھنا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی امام بارگاہ مخدوم پیر جہانیاں بستی عاربی مخدوم رشید روڈ کے لائسنسدار سید علی حیدر کی ہمشیرہ کی رسم قل خوانی کے موقع پر علامہ اکبر رضا نے ختم پڑھا جبکہ سید الیاس رضا، ناظم حسین ہانسلہ، وسیم عباس کاظمی، مخدوم شہادت حسین نے شان اہلیبیت بیان کیا اس موقع پر مخدوم سید علی مہدی شمسی، سید طالب حسین پرواز نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی قل خوانی میں ملک جاوید اقبال اوجلہ ایڈووکیٹ، حاجی سکندر حسین، اصغر علی قریشی ہاشمی، عامر رضا جعفری، شاہ زیب حسن بلوچ، سید عیسن شاہ بخاری، سید ارشد عباس، اظہر عباس اعوان، مخدوم سید امتیاز حسین، محمد عباس قریشی ہاشمی، کامران شمسی، عبد الرزاق ملک، سید قسور عباس سمیت سیاسی، مذہبی،سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں