میاں محمد رمضان کمبوہ کی برسی کا انعقاد، قاری مولانا محمد طاہر فاروقی نے دعا کروائی

  • Home
  • ملتان
  • میاں محمد رمضان کمبوہ کی برسی کا انعقاد، قاری مولانا محمد طاہر فاروقی نے دعا کروائی

ملتان(نمائندہ خصوصی) میاں محمد رمضان کمبوہ کی برسی کا انعقاد میاں یاسین رمضان کمبوہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول قاسم بیلہ کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور ذ کر ازکار ہوا۔ قاری مولانا محمد طاہر فاروقی نے مرحوم کے لئے دعا کروائی۔ تقریب میں ڈاکٹر عبدالرزاق، ڈاکٹرمحمد اقبال، ڈاکٹر محمد بلال، چوہدری عامر سلطان، صوبیدار میجر(ر) رفیق کمبوہ، پرنسپل ارشاد، پروفیسر اجمل، عبدالباسط اعوان، ماسٹر محمد فاروق سمیت معززین اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?