میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو پریکٹیکل میں نمبرز کے بجائے گریڈ دینے کا فیصلہ - Baithak News

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو پریکٹیکل میں نمبرز کے بجائے گریڈ دینے کا فیصلہ

ملتان (نمائندہ خصوصی ) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو پریکٹیکل میں نمبرز کے بجائے گریڈ دینے کا فیصلہ تفصیل کے مطابق پنجاب میں 2سال بعد تمام بورڈز میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات میں پریکٹیکلز لیں گے۔رواں سال امیدوار تحریری امتحان کے ساتھ 30 نمبرز پر مشتمل پریکٹیکل بھی دیں گے۔ پریکٹیکل کے نمبرز کی جگہ پر امیدوار کو گریڈز دئیے جائیں گے۔واضح رہے کہ عالمی وبا کرونا وائرس کے باعث 2 سال سے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکلز نہیں لیے جا رہے تھے.

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں