میپکوٹیموں کے جنوبی پنجاب میں آپریشن، 87 بجلی چور پکڑ لیۓ - Baithak News

میپکوٹیموں کے جنوبی پنجاب میں آپریشن، 87 بجلی چور پکڑ لیۓ

ملتان (خبرنگار خصوصی)میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روزمیں 87صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ایک لاکھ5ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر18لاکھ93ہزار روپے جرمانہ عائد۔14بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔18فروری 2022ء کو ملتان سرکل میں 6صارفین کو بجلی چوری کرنے پر 241250روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔ ڈی جی خان سرکل28 بجلی چوروں کو514659وپے جرمانہ عائداور13 ایف آئی آرز درج، وہاڑی سرکل میں ایک صارف کو 20000روپے جرمانہ عائد،بہاولپور سرکل میں 3صارفین کو 54692روپے جرمانہ عائد، ساہیوال سرکل میں 15بجلی چوروں کو300950روپے جرمانہ عائد، رحیم یار خان سرکل میں 13صارفین کو 202500 روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ سرکل میں 14صارفین کو281000روپے جرمانہ عائداورایک ایف آئی آر درج،بہاولنگر سرکل میں 3بجلی چوروں کو213000روپے جرمانہ عائد اور خانیوال سرکل میں 4بجلی چوروں کو65163روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں