میپکوکاآپریشن ،ایک روز میں43بجلی چوری پکڑلئے . - Baithak News

میپکوکاآپریشن ،ایک روز میں43بجلی چوری پکڑلئے .

ملتان (خبرنگار خصوصی) میپکوکاآپریشن ،ایک روز میں43بجلی چوری پکڑلئے 44ہزار444 یونٹس بجلی چوری کرنے پر7لاکھ70ہزار روپے جرمانہ عائدکئے گئے .
میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 43صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔44ہزار444 یونٹس بجلی چوری کرنے پر7لاکھ70ہزار روپے جرمانہ عائد،12فروری 2022ء کو ڈی جی خان سرکل 11 بجلی چوروں کو181989روپے جرمانہ عائدکیاگیا،بہاولپور سرکل میں 6صارفین کو130890روپے جرمانہ عائد،ساہیوال سرکل میں 11بجلی چوروں کو171456روپے جرمانہ عائد، رحیم یار خان سرکل میں 11صارفین کو195500روپے جرمانہ عائداور مظفرگڑھ سرکل میں 4صارفین کو90000 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔
میپکوکاآپریشن ،ایک روز میں43بجلی چوری پکڑلئے 44ہزار444 یونٹس بجلی چوری کرنے پر7لاکھ70ہزار روپے جرمانہ عائدکئے گئے

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں