میپکو انتظامیہ نے ٹرانسفر احکامات ماننے سے انکاری ایس ڈی او کو معطل کر دیا - Baithak News

میپکو انتظامیہ نے ٹرانسفر احکامات ماننے سے انکاری ایس ڈی او کو معطل کر دیا

ملتان(خبر نگار خصوصی)الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)انتظامیہ نے ٹرانسفر احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایس ڈی او محمد سعید کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ نے ایس ڈی او محمد سعید کو رحیم یار خان سرکل سے ٹرانسفر کرکے ایس ڈی او کچاکھوہ سب ڈویژن تعینات کیاتھا ان احکامات پر مذکورہ آفیسر نے عملدرآمد نہیں کیا جس پر کارروائی کرتے ہوئے محکمانہ قوانین کے تحت معطلی کے آرڈرز جاری کئے گئے ہیں۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں