میپکو انتظامیہ نے 3ایس ڈی اوز کے تقرری اور تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے - Baithak News

میپکو انتظامیہ نے 3ایس ڈی اوز کے تقرری اور تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے

ملتان (خبرنگار خصوصی)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو) انتظامیہ نے 3ایس ڈی اوز کے تقرری وتعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ایس ڈی او بوسن روڈسب ڈویژن ملتان رضا اللہ کو خالی اسامی پر پیراں غائب سب ڈویژن، ایس ڈی او پاک گیٹ سب ڈویژن یوسف جوتہ کو بوسن روڈسب ڈویژن، ایس ڈی او شجاع آبادسب ڈویژن فیصل رسول انصاری کو پاک گیٹ سب ڈویژن ملتان تعینات کیاہے۔
ac

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں