ملتان(خبر نگار خصوصی)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے 4چیف انجینئرز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ چیف انجینئر (او اینڈ ایم )ٹی اینڈ جی جاوید اقبال گل کو خالی آسامی پر چیف انجینئر پلاننگ اینڈ انجینئرنگ (پی اینڈ ای ) میپکو تعینات کیاگیاہے۔ چیف انجینئر پی اینڈ ای ظفر اقبال گل کو خالی آسامی پر چیف انجینئر (ڈویلپمنٹ)پی ایم یو میپکو ، ایڈیشنل چیف انجینئر کنسٹرکشن میپکو ایوب خان کو چیف انجینئر (اواینڈ ایم )ڈسٹری بیوشن کی اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں جبکہ ان کے پیشرو چیف انجینئر خالد نذیر کو چیف انجینئر (او اینڈ ایم )ٹی اینڈ جی میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان تعینات کیاگیاہے۔

میپکو چیف انجینئرز جاوید اقبال، ظفر اقبال، ایوب خان خالد نذیر کے تقرر و تبادلے
مزید جانیں
مزید پڑھیں
ملتان (بیٹھک سپیشل، تحریر:زیبا اعظم) ہر سال کی طرح آج بھی 5فروری کے دن ایک بار پھرکراچی سے لے کر خیبر تک پوری پاکستانی قوم بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف برسر پیکار نہتے اور مظلوم کشمیری عوام سے مزید پڑھیں